ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جارہا ہے، فرحان عیسی
پولیو کے خاتمے تک مستقل بنیادوں پر یہ سلسلہ جاری رہے گا۔شاہد خمیسہ
بدھ 28 اکتوبر 2020 23:03
(جاری ہے)
روٹری کلب آف کراچی کیپیٹل ہلز کی صدر لبنہ پنجوانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیمپ پولیو کے خلاف جاری کیمپین کے سلسلے میں منعقد کیا گیا ہے اور بڑی تعداد میں مائوں اور بچوں کی موجودگی سے ثابت ہوا ہے کہ لوگوں میں شعور بیدار ہو رہا ہے۔
آرگنائزر اور پولیو چیئر شاہد خمیسہ نے کہا کہ وہ شکر گزار ہیں کہ مقامی افراد نے تعاون کیا اور پولیو کے خاتمے تک مستقل بنیادوں پر یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈاریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر انیلہ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر ظہور سمیت متعلقہ محکموں سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد نے کیمپ کا دورہ کیا اور روٹری کلب ا?ف کراچی کیپیٹل ہلز کی کاوش کو سراہا۔ اس دوران دوائیں، پینسلیں ، جوس ، کہانیوں کی کتابیں ، وسلز، ٹی شرٹس ، اسٹیکرز ، بیجز اور کیپس مفت تقسیم کی گئیں۔ کیمپ کے آرگنائزرز میں ارم خان ، عروصہ عزیز، منصور وندھانی ، اعجاز علی اور صدام طفیل ہاشمی بھی شامل تھے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.