کاجل اگروال کی شادی کی تقریبات کا آغاز، تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں
جمعرات 29 اکتوبر 2020 14:47
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کاجل اگروال کل بروز جمعہ اپنے منگیتر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔دوسری جانب کاجل کے منگیتر گوتم کیچلو نے بھی اپنے انسٹا اکائونٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ شادی سے متعلق رسومات ادا کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں تاہم گوتم نے اپنی ان تصاویر میں چہرہ نہیں دکھایا۔
اس سے قبل کاجل اگروال نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کیا تھا، سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ 30 اکتوبر 2020 کو اپنے منگیتر گوتم کیچلو کے ساتھ ممبئی میں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.