دوسرا سراج الدین میموریل اوپن روک بال ٹورنامنٹ 6 نومبر شروع ہو گا
ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے 8 نومبر کو کھیلے جائیں گے ، فائنل میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے
جمعرات 29 اکتوبر 2020 15:09
(جاری ہے)
سندھ روک بال ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الدین نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں سندھ بھر سے 22 ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے منیجرز میٹنگ 5 نومبر کو ہوگی جس میں ٹورنامنٹ کے قوانین کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائیگی، ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے 8 نومبر کو کھیلے جائیں گے اور فائنل میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ پاکستان روک بال فیڈریشن کے قوانین کے مطابق ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائیگا اور ٹورنامنٹ کے دوران ٹورنامنٹ میں اچھی کارگردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو سندھ روک بال ٹیم میں شامل کیا جائیگا اور منتخب ٹیم آئندہ ماہ دسمبر میں پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیراہتمام لاہور میں کھیلی جانے والی قومی روک بال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.