سموگ کی روک تھام کیلئے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو فوری بند کرنے کا حکم

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 16:56

سموگ کی روک تھام کیلئے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو فوری بند کرنے کا حکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء)سموگ کی روک تھام کے لئے محکمہ ماحولیات نے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو فوری بند کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ ماحولیات نے مڈ جلانے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے اور مڈ جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے اور اس حکم پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔