حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیار کسی ادارے کو نہیں، مریم نواز
پاک فوج کی دل سے قدر کرتے ہیں ، پاک فوج کی جگہ سرحدوں پر ہیں پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں، لیگی رہنما مریم نواز کا سکردو میں جلسہ عام سے خطاب
مقدس فاروق اعوان جمعرات 5 نومبر 2020 13:12
(جاری ہے)
کیا 50 لاکھ گھر بنانے کا وعدہ پورا ہوا یا 90 دن میں ملک ٹھیک ہوا؟ لوگ پریشان اور حکومت سے تنگ آ چکے ہیں۔
ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ منہ پر ہاتھ پھیرنے والوں کی پریشانی بلا وجہ نہیں ہے،۔عمران خا جانے والے ہیں،ا ن کوگھر بھیجنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان سے موجودہ حکومت کا صفایا کرنا ہے۔ووٹ چوروں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔منہ پر پاتھ پھیر کر دھمکیاں دینے والا اب جانے والا ہے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ ووٹ چوری کی کوشش کی تو تمہارا تماشا پوری دنیا دیکھے گی۔پاک فوج کی دل سے قدر کرتے ہیں ، پاک فوج کی جگہ سرحدوں پر ہیں پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں۔لیگی رہنما نے کہا کہ جعلی وزیراعظم کو یہ نہیں معلوم کہ عوام کس طرح بھوک سے مر رہے ہیں۔قبل ازیں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹربیان میں کہاکہ میرے دیس کی مٹی میں جو زرخیزی ہے وہ ہمارے ان دہکانوں اورکسان بھائیوں کے خون پسینے کی بدولت ہے یہی محنت کش ہیں جن کی وجہ سے پوری قوم کو خوراک مہیا ہوتی ہے اور جب وہ اپنی محنت کا صلہ مانگیں تو ان پر یہ بہیمانہ تشدد بہت شرمناک ہے ۔ ظلم کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ آج ان کسانوں پر لاٹھیاں برسائی جا رہی ہیں جن کی پیداور کو ذخیرہ کرکے گندم اور چینی سکینڈل میں اپنے اے ٹی ایم مشینوں کو نوازا گیا۔ ملکی پیداوار کے لیئے پسینہ بہانے والوں کا خون بہایا گیا جبکہ ملکی پیداوار لوٹنے والوں کو وزارتوں سے نوازا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.