آج ہمارے شہداء کا مذاق اڑایا جارہا ہے،وزیرداخلہ کو جانا ہوگا، امیرحیدر خان ہوتی
وزیرموصوف وہی ہے جنہیں اپنی زندگی میں شہید بے نظیر بھٹو نے ملزم ٹھہرایا تھا،دھمکیاں دینے والا وزیرداخلہ سن لیں، ہمیں اس قسم کے ہتھکنڈوں کے ذریعے نہیں ڈرایا جاسکتا،وزیرموصوف کی وضاحتیں قبول نہیں،شہداء کے ورثاء 11نومبر کو اسلام آباد جائینگے،مرکزی سینئر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی
جمعہ 6 نومبر 2020 22:18
(جاری ہے)
تقریب میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے سینکڑوں کارکنان نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر کا کہنا تھا11نومبر کو وزیرداخلہ کے خلاف اسلام آباد جائیں گے،وزیرموصوف کو استعفیٰ دینا ہوگا۔ امیرحیدر خان ہوتی کا کہنا تھا کہ گذشتہ انتخابات میں اے این پی کا راستہ روکا گیا لیکن عوامی راستہ کوئی نہیں روک سکتا اور آج اس صوبے کے عوام اے این پی کے ساتھ کھڑی ہے۔ اے این پی دورحکومت میں شروع کئے گئے منصوبے آج تک مکمل نہیں کئے جاسکے۔پی ٹی آئی کے سات سالہ دور میں صوبے کا خزانہ خالی پڑا ہے، اپنے حقوق بھی نہیں مانگ سکتے۔پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں دینے والوں نے لاکھوں نوجوانوں کو بے روزگار کیا۔مزید قومی خبریں
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.