چشتیاں،ریجنل یو نین آف جرنلسٹس پاکستان کی کورکمیٹی کاویڈیو لنک اجلاس
ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کی 16نومبر سے احتجاجی تحریک میں ضلع بہاولنگر سے بھرپور شرکت کی جائے گی علاقائی صحافیوںکے مسائل کے حل کے لئے اپنی اعلی قیادت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،سید شفقت حسین گیلانی
ہفتہ 7 نومبر 2020 19:52
(جاری ہے)
اجلا س میں علاقائی صحافیوں کے مطابق کی منظوری کے لیے 16نومبر سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ پہلے مرحلہ میں 16نومبر کو پاکپتن میں مرکزی قیادت حضرت بابا فرید کے دربار پر حاضری کے بعد احتجاجی ریلی اور دھر نا دے کر احتجاجی تحریک کا آغاز کرے گی جبکہ 19نومبر کو مظفر گڑھ میں ریلی اور دھرنا ہو گا اور تیسرے نمبر پر 25نومبر کو لاہور مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا جائے گا جس میں پنجاب بھر سے علاقائی صحافی شرکت کریں گے۔
یکم دسمبر کو اوکاڑہ اور 5دسمبر کو بہاولنگر میں احتجاجی ریلی اور دھرنا دیا جائے گا۔ جس کے بعد مزید 5اضلاع میں ریلی اور دھرنے کا اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے مطابق جب تک مطالبات پورے نہیں ہوں گے اس وقت تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا ہر 5اضلاع میں احتجاج کے بعد اگلے اضلاع کا اعلان کردیا جائے گا جس میںعلاقائی صحافیوںکی بہت بڑی تعداد میں شرکت کی جائے گی اور اپنے حقوق کہ لئے بھرپور کوشش کی جائے گیمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.