پشاور،مختلف اضلاع میں کبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری
ہفتہ 7 نومبر 2020 22:25
(جاری ہے)
چارسدہ کی طرف سے صدام نے بہتر کھیل پیش کیاجبکہ پشاور کی جانب سے بہادر علی،جمعہ خان اور رحمت علی اچھے کھیلے ۔
اس موقع پر خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور انٹر نیشنل میچ ریفری سید سلطان بری مہمان خصوصی تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایاگیا۔اس موقع پر خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹر ی سید سلطان بری نے کہاکہ اللہ کے فضل سے صوبائی ایسوسی ایشن نے ضلعی کبڈ ی ایسوسی ایشنز کیساتھ مل کر ایک بہتر سلسلہ شروع کردیاہے ،جس کے باعث کبڈ ی کھیل کو کافی فروغ ملااور نچلی سطح پر ہمیں بہترین ٹیلنٹ سامنے آرہے ہیںانہوںنے اس عزم کا اظہار کیاکہ انشاء اللہ خیبر پختونخواایک مرتبہ پھر کبڈی کا گڑھ ابھرے گااور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو تلاش کرکے سامنے لائینگے ۔واضح رہے کہ شبقدر کے علاقہ آخون ظفر بابامیں جاری انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی لیگ ٹورنامنٹ میں تین ٹیمیں چارسدہ،پشاور اور مردان ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.