گوجرانوالہ، مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے
جمعرات 12 نومبر 2020 23:54
(جاری ہے)
انسپکٹر محمد اقبال اوجلہ ایس ایچ او باغبانپورہ سے ایس ایچ او صدر کامونکی تعینات کردئیے گئے ہیں جبکہ انسپکٹر رزاق احمد پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ علی پور چٹھہ ،انسپکٹر محسن مجید جٹھول پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ تتلے اعلیٰ اور سب انسپکٹر آفتاب حیدر سی آئی اے سے ایس ایچ او تھانہ کوٹ لدھا تعینات ہوگئے ہیں ۔
اسی طرح سب انسپکٹر فدا حسین پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ قلعہ دیدار سنگھ،سب انسپکٹر عاصم شہزاد کو ہومیو سائیڈ یونٹ باغبانپورہ سے ایس ایچ او تھانہ باغبانپورہ ،انسپکٹر سرفراز گھمن ایس ایچ او تھانہ تتلے اعلیٰ سے پولیس لائن،انسپکٹر محمد یونس کو ایس ایچ او کوٹ لدھا سے پولیس لائناور انسپکٹر گوھر عباس ایس ایچ او قلعہ دیدار سنگھ سے پولیس لائن تعینات کر دیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.