برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

6روپے اضافے سے برائلر گوشت کی قیمت319روپے فی کلو رہی

جمعہ 20 نومبر 2020 11:37

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 319روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سی220روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 171روپے فی درجن رہی۔