عوامی ریلیف کیلئے ترقیاتی پروگرام پر موثر انداز میں عملدرآمد کرانے کیلئے کوشاں ہیں، چیئر مین ایف ڈی اے لطیف نذر
پیر 23 نومبر 2020 17:46
(جاری ہے)
انہوں نے شہریوں کی درخواستیں وصول کی اور ان کی شکایات و مسائل حل کرنے کیلئے ایف ڈی اے سمیت دیگر اداروں کے افسران سے رابطہ کیا۔
انہوں نے کہاکہ عوامی مسائل حل کرناسرکاری اداروں اور منتخب نمائندوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے اس سلسلے میں اشتراک عمل سے مسائل کاحل تلاش کرکے متاثرین کو ریلیف فراہم کیاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی مظلوم کی داد رسی اولین ترحیج ہے اس ضمن میں کو ئی ناانصافی یازیادتی نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت قانون کی بالادستی، میرٹ پر عملدرآمد اور شفاف نظم ونسق پر یقین رکھتی ہے لہٰذا اختیارات سے تجاوز کرنیوالوں کا قبلہ درست کرنے کے علاوہ کرپشن کے خلاف زیروٹالرنس ہے اس ضمن میں سرکاری اداروں کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ انہوں نے درخواست دھندگان کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مسائل کے حل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں اسی لئے ریلیف کی فراہمی کیلئے محکمانہ کارروائی پر نظر رکھی جارہی ہے تاکہ عوامی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایاجاسکے۔ شہریوں نے چیئرمین ایف ڈی اے چوہدری لطیف نذر کے عزم پر اپنے اطمینان و خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مسائل کے حل میں ان کی گہری دلچپسی کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.