میاں اسلم اقبال سے چین کی اوریل سرامکس کمپنی کے وفد کی ملاقات، بھلوال میں چینی کمپنی کی سرمایہ کاری کے امور پر بات چیت
ہمارا گروپ بھلوال میں سرامکس انڈسٹری میں 70ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے،یوٹیلٹی کنکشن کے حصول میں مشکلات ہیں، ایگزیکٹو ڈائریکٹر صوبائی وزیر نے متعلقہ حکام کو چینی کمپنی کو انڈسٹری لگا نے کے حوالے سے درپیش مسائل کے فوری حل کرنے کی ہدایت کر دی
منگل 24 نومبر 2020 21:52
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ متعلقہ ادارے ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دیں۔صنعتکاری کے عمل کو تیز کرکے روز گار کے مواقع بڑھانا حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے اور پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں اور انکی سرمایہ کاری کو مکمل تحفظ حاصل ہے۔ میاں اسلم اقبال نے کہا کہ صنعتوں کے بجلی اور گیس کے مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی۔چینی کمپنی کے ڈائریکٹر ووجیان بن، سی ای او پیڈمک جاوید الیاس، سی ای او فیڈمک عامر سلیمی، ڈائریکٹر پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سہیل احمد اور دیگر ملاقات میں موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.