
پیچیدگیوں کے باعث حمل ضائع ہوگیا، میگھن مارکل کا اعتراف
جولائی کے اس دن کو آج تک نہ میں بھولی ہوں نہ میرے شوہر اس دن کو بھلا پائے ہیں
بدھ 25 نومبر 2020 20:02

(جاری ہے)
برطانوی شاہی خاندان کی بہو نے لکھا کہ وہ تنہا نہیں تھیں جن کا حمل ضائع ہوا بلکہ انہیں جس ہسپتال لے جایا گیا، وہیں متعدد خواتین کا حمل ضائع ہوچکا تھا۔
انہوں نے وضاحت کی کہ انہوں نے اور ان کے شوہر نے نوٹ کیا کہ وہ خواتین کے جس وارڈ میں داخل تھیں، وہاں 100 میں سے 20 کے قریب خواتین کا حمل ضائع ہوچکا تھا۔انہوں نے لکھا کہ رواں سال انہیں اور ان کے شوہر کو بہت بڑے صدمے سے گزرنا پڑا، کیوں کہ ان کا دوسرا بچہ دنیا میں آنے سے پہلے ہی ان سے بچھڑ گیا۔میگھن مارکل نے حمل ضائع ہونے والے دن کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ جس دن ان کا مس کیرج ہوا اس دن شوہر ان کے پاس تھے اور انہوں نے ان کا ہاتھ زور سے تھام رکھا تھا۔انہوں نے لکھا کہ وہ اپنے شوہر کی جانب سے دریافت کرنے کے وقت بولے گئے لفظوں میں ڈوبے درد کو محسوس کرسکتی تھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ 200 بلین ڈالرکے معاہدوں کا اعلان
-
مسک کی کمپنی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک کی متنازع حرکت کا ملبہ ملازم پر ڈال دیا
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈانس ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا، ٹیمی بروس
-
امریکا کا 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ
-
پاکستان اوربھارت ایٹمی جنگ کے قریب تھے، ٹرمپ
-
ٹرمپ نے غزہ کے بحران کو سنگین مسئلہ قرار دیدیا
-
ڈنمارک کے اخبارنے بھی بھارتی جھوٹ فاش کردیا
-
جنگی میدان میں پسپائی کے بعد بھارت کو سفارت کاری یاد آگئی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا: ٹیمی بروس
-
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا
-
پاکستانیوں کیلئے 32 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ انٹری کی سہولت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.