سوشل میڈیا پر ایک بارپھر نامور گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیل گئی
اپنے پرستاروں کی دعائوں سے بالکل خیریت سے ہوں‘ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی تردید
جمعرات نومبر 14:54

(جاری ہے)
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہاکہ جھوٹی خبر کے بعد دنیا بھر سے فون آ رہے ہیں، مجھے اندازہ ہے کہ لوگ مجھ سے کتنا پیار کرتے ہیں ۔اس سے پہلے بھی میرے انتقال کی خبر پھیلائی گئی تھی، میرے بچے اور فیملی بھی اس خبر پر بے حد پریشان ہیں، میری درخواست ہے اس طرح کی خبریں بنا تصدیق نہ دی جائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی شوبز انڈسٹری غیر ملکی اداکار برداشت نہیں کرسکتی، شرمین عبید
-
لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا، کنگنا نے کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا
-
سونی ٹی وی انتظامیہ کا ’’کپل شرما شو‘ ‘بند کرنے کا فیصلہ
-
ویب سیریز کے رجحان نے کئی اداکاروں کی سوچ بدل دی ہے : ودیا بالن
-
ماہرہ خان کا ورون دھون اور نتاشہ کی شادی پر تہنیتی پیغام جاری
-
روزانہ خود کو جاننے کی کوشش کرتا ہوں : فیصل قریشی
-
حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول
-
ارطغرل غازی میں پاکستان کے عوام بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں
-
بلال عباس، سجل علی اور ایمن خان 30 انڈر 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل
-
ویب سیریز ’’تانڈو‘‘ اپنے مواد پر اب بھی تنازع کا شکار
-
حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول
-
لیونارڈو ڈی کیپریو کی صدر بائیڈن سے اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.