پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 16 ستمبر 2025 17:31

پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2025ء) میانوالی کے ایک ایونٹ میں شرکت کے لیے اداکار احسن خان جب پہنچے تو احسن خان کے چاہنے والے اکٹھے ہوگئے، ایک فین تو ساری حدیں پار کرکے احسن خان تک پہنچ گیا، گلے لگا اور بوسہ لے کر جزباتی ہوگیا.