طیب ایردوگان!مقابلہ کرنا ہے یا سمجھوتہ کرنا ہے،فیصلہ آپ پر ہے
فرانس نے یورپی یونین کو ترکی پر حملہ کرنے سمیت پابندیاں لگانے کامشورہ دے دیا
سجاد قادر
جمعہ نومبر
07:03

(جاری ہے)
فرانس کے وزیر خارجہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی بہتر طور پر جانتا ہے کہ اسے سمجھوتہ کرنا ہے یا پھر مقابلہ کرنا ہے۔
یہ فیصلہ اس نے خود کرنا ہے لیکن اگر وہ یورپی یونین کی سفارشات ماننے کے لیے تیار نہیں ہے تو پھر اس پراجیکٹ کو شروع کرنے کے نتیجے میں آنے والے رزلٹ دیکھنے کے لیے تیار ہو جائے۔اگلے ماہ کی دس اور گیارہ تاریخ کو یورپی یونین کا ایک اجلاس طلب کیا گیا ہے جہاں دیگر بین الاقوامی ایشوززیربحث لائیں جائیں گے وہاں ترکی کے اس متنازعہ پراجیکٹ کے مستقبل کا فیصلہ بھی کیا جائے گا۔جبکہ اس حوالے سے ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے اس قسم کے اجلاس محض معمول کی کارروائیاں ہیں۔فرانس نے ترکی پر لگائی جانے والی پابندیوں کی تفصیل ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ ترکی کی معیشت کو چوٹ پہنچانے کے لیے ترکی کی ہائیڈروکاربن ایکسپلوریشن کو کم کر دیا جائےگا،شپنگ پر پابندی عائد کر دی جائے گی جبکہ بینکنگ اور انرجی کے شعبے میں پابندیاں عائد کی جائیں گی۔جبکہ سفارشات کو سخت کرتے ہوئے ترکی کی یورپی یونین کے ساتھ تجارت کو بھی بین کیا جا سکتا ہے۔اصل میں ان سب پابندیوں اور ترکی کے خلاف فرانس کی اس قدر سرگرم مہم سائپرس کے جزیرے سے گیس نکالنا نہیں بلکہ ناموس رسالتﷺ کے حوالے سے فرانسیسی پراڈکٹس کا بائیکاٹ ہے جس پر ترکی نے سختی سے عمل کیا ہوا ہے اور اس سے فرانس کی معیشت کو ڈھیروں نقصان پہنچا ہے لہٰذا اب وہ بدلے میں ترکی کی معیشت کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چین تو کیا ہم کسی بھی ہمسایہ ملک کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے،بھارتی وزیر دفاع نے ہاتھ کھڑے کر دیے
-
جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیاجائے گا
-
فر فر انگریزی بولنے والے ”جہاں گرد“کی بھکاری کے حلیے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہے، اگر پاکستانی قوم نے عمران خان کی عزت نہ کی تو ذلیل ہو جائے گی
-
"23 جنوری کے بعد ایک دن کے دوران اے ٹی ایم سے صرف 1ہزار روپے نکلوانے کی اجازت ہوگی"
-
ایم کیو ایم نے حلیم عادل شیخ کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کردیا
-
شاپنگ مالز کیلئے تمام کرونا پابندیاں ختم
-
ملک میں داخل ہونے والے بارشوں کا سسٹم کئی علاقوں تک پھیل گیا
-
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں کورونا ویکسین لگا دی گئی
-
ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ، لوٹی گئی رقوم کی واپسی اولین ترجیح ہے،جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
آرمی چیف سے کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیمائوں کی ملاقات، اپنے تجربات شیئر کیے
-
کراچی ،دائو دی بوہرہ کمیونٹی نے بلاتفریق رنگ ونسل ومذہب پاکستان میں تعلیم عام کرنے کے لئے جو اقدام اُٹھایا ہے وہ لائق تحسین ہے،گورنر عمران اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.