
گیس بحران سر اٹھانے لگا ، چند روز میں شدت اختیار کرنے کا خدشہ
سردی بڑھنے سے گیس شارٹ فال ڈھائی ارب مکعب فٹ یومیہ تک ہونے کا خدشہ ، شدید سردیوں میں گیس کی طلب 7 ارب مکعب فٹ یومیہ تک پہنچنے کا امکان ہے
ساجد علی
جمعہ 27 نومبر 2020
10:57

(جاری ہے)
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی کی زیرِ صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موسمِ سرما کے لیے گیس کی لوڈمینیجمنٹ پر بات چیت کی گئی ، اجلاس میں پٹرولیم ڈویژن نے گیس لوڈمینیجمنٹ کی سمری پیش کی۔
اس حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ موسم سرما میں گھریلو اور برآمدی صنعتوں کو گیس فراہمی میں خلل نہیں آئے گا ،کابینہ کمیٹی نے وزارتِ پٹرولیم کو ہدایت دی کہ سردیوں میں گھریلو اور صنعتی شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر گیس فراہمی یقینی بنائے، اعلامیے کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے اجلاس کو سردیوں میں اضافی گیس پلان پر اقدامات سے بھی آگاہ کیا ،اجلاس میں کمیٹی کو سردیوں میں ایل این جی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے پلان پر بھی بریفنگ دی گئی ، کمیٹی نے گیس چوری اور کمپریسرز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام کی ہدایت کی۔مزید اہم خبریں
-
قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے اسرائیل اب دوبارہ حملہ نہیں کرے گا
-
سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
-
غزہ: اسرائیلی عسکری کارروائی میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، یو این کی مذمت
-
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کا یمن پر گہرا اثر، ہینز گرنڈبرگ
-
خواتین کو مردوں کے مساوی اجرت دینے کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان: لڑکیوں کو رحم کے سرطان سے بچاؤ کی ویکسین مہم کا آغاز
-
صنفی مساوات سماجی و معاشی ترقی کے لیے انتہائی ضروری، یو این رپورٹ
-
سیاسی بیروزگاری کا رونا رونے کیلئے پی ٹی آئی ہی کافی تھی، پیپلزپارٹی کو شامل ہونے کی ضرورت نہیں تھی
-
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے سرکاری دفاتر میں ای فانلنگ نظام کو افتتاح کردیا
-
نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں کے ملزم کی جرمنی حوالگی
-
درآمدی ایل این جی گھریلو صارفین کو 65 فیصد مہنگی پڑے گی
-
مہسا امینی کی تیسری برسی پر ایران کے خلاف بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.