Gas Crisis - Urdu News
گیس بحران ۔ متعلقہ خبریں
-
پشاور میں اربوں روپے کی لاگت سے لائنیں بچھانے کے باوجود شہری سوئی گیس سے محروم
رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ سے گزرنے والی مین پائپ لائن سے اربوں روپے کی لاگت سے پائپ لائنیں گلی گلی بچھائی گئی تھیں
پیر 7 ستمبر 2026 - -
پشاور میں اربوں روپے کی لاگت سے لائنیں بچھانے کے باوجود شہری سوئی گیس سے محروم
رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ سے گزرنے والی مین پائپ لائن سے اربوں روپے کی لاگت سے پائپ لائنیں گلی گلی بچھائی گئی تھیں
اتوار 6 ستمبر 2026 - -
پٹرولیم لیوی، مہنگائی اور بجلی بحران کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال ہوگی، عبد الواسع
ہڑتال آئینی اور جمہوری حق ہے، جب حکمران عوام کے مسائل اور مشکلات کا ازالہ نہیں کرتے تو عوام اپنی آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی
منگل 1 ستمبر 2026 - -
۷بلوچستان کے اہم صنعتی شہر حب کے مختلف علاقوں میں گیس،بجلی اور پانی کا سنگین مصنوعی بحران شدت اختیار کر گیا
اتوار 30 اگست 2026 - -
آر ایل این جی جہاز پورٹ پر نہ پہنچنے سے گیس بحران بڑھنے کا خدشہ
گیس اور تیل کی قلت کے باعث متعدد پاور پلانٹس کی پیداوار متاثر، ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
اتوار 30 اگست 2026 -
گیس بحران سے متعلقہ تصاویر
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا
شدید حبس میںشہری اور دیہی علاقوں میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے شہری مشکلات سے دوچار
جمعہ 28 اگست 2026 - -
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، لوڈشیڈنگ جاری
ہرایک گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کیلئے بجلی بند کی جارہی ہے.لاہور کے شہریوں کی دہائی
میاں محمد ندیم
جمعہ 28 اگست 2026 - -
ملک بھر میں گیس کی سپلائی میں کمی کی خبریں بے بنیاد ہیں، پیٹرولیم ڈویژن
گیس کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، ایل این جی کارگوز کے ذریعے طلب پوری کی جا رہی ہے، حکام
فیضان ہاشمی
جمعہ 10 جولائی 2026 - -
گیس پیدا کرنے والی دھرتی کے باسی گیس سے محروم، ضلع بدین میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج
منگل 23 جون 2026 - -
پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا پاور ہاؤس چورنگی نارتھ کراچی پر احتجاج
شہری حقوق کی پامالی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی،علامہ سید جہاں زیب سبزواری
پیر 8 جون 2026 - -
پی ٹی آئی سکھر کا احتجاج، مہنگائی اور سیاسی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
ہفتہ 30 مئی 2026 -
-
پی ٹی آئی سکھر کا مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور سیاسی کارکنوں کی رہائی کے لیے احتجاج
ہفتہ 23 مئی 2026 - -
عوام ہر سال سردیوں میں گیس بحران اور گرمیوں میں بدترین بجلی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنے پر مجبور ہوتے ہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق
پیر 18 مئی 2026 - -
eشہر میں گیس بحران، دوپہر کے اوقات میں سپلائی متاثر
ج*دو گھنٹے گیس معطلی اور کم پریشر سے شہریوں کو کھانا پکانے میں مشکلات
پیر 18 مئی 2026 - -
پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید معاشی ظلم ہے، شفیع جان
وفاقی حکومت کی نام نہاد تجربہ کار معاشی ٹیم نے ملک کی معیشت تباہ کر دی ہے، حکومت خیبرپختونخوا محدود وسائل کے باوجود عوام کا معاشی بوجھ کم کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ... مزید
ہفتہ 9 مئی 2026 - -
حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کیلئے ایکشن پلان تیار کر لیا
توانائی شعبے میں بنیادی اصلاحات ،ادارہ جاتی ہم آہنگی کو ترجیح دی جائے گی نیشنل کوآرڈنیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل گیس فراہمی، قیمتوں کے تعین ،طلب و رسد معاملات کی براہِ راست ... مزید
منگل 5 مئی 2026 - -
حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا
گیس فراہمی، قیمت اور طلب کے انتظام کیلئے جامع حکومتی فریم ورک تیار،ذرائع
منگل 5 مئی 2026 - -
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
سی این جی کی بندش سے صوبے کا ٹرانسپورٹ سیکٹر شدید متاثر، عوام بھی متبادل ایندھن کے مہنگے ذرائع استعمال کرنے پر بھی مجبور
محمد علی
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس
ڈرون حملوں اور وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر تفصیلی غور کیا گیا اگر گیس کا مسئلہ دو دن کے اندر حل نہ کیا گیا تو صوبائی حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو ... مزید
جمعہ 1 مئی 2026 - -
خیبرپختونخوا میں سی این جی بندش برقرار، وفاق نے گیس فراہمی سے معذرت کرلی
جمعرات 30 اپریل 2026 -
Latest News about Gas Crisis in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Gas Crisis. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
گیس بحران سے متعلقہ مضامین
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
معاہدے کی منسوخی سے سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اور گیس کی شدید قلت پیدا ہوئی
-
توانائی کا بحران
عوام بجلی اورگیس کو ترس گئے پاکستان توانائی کے شدید بحران کی زد میں ہے گرمیوں میں ہی نہیں بلکہ اب تو سردیوں میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ دوسری طرف گیس بھی نایاب ہوتی جا رہی ہے
-
تیل اور گیس کے 11ذخائر دریافت
رواں مالی سال کے دوران مزید 110 کنویں کھودنے کا پلان تیار صنعتوں اور گھریلو صارفین کیلئے لوڈشیڈنگ میں نمایاں اضافہ ہونے والا ہے
-
شارٹ فال میں اضافہ حکومت فوری توجہ دے
بجلی کے بحران کی وجہ پی ایس او کو بروقت ادائیگیاں نہ کرنا ہے ذاتی جیبیں بھرنے والے صنعتکاروں کا گیس کی فراہمی بلا جواز ہے
-
کیا نئی حکومت مہنگائی کا خاتمہ کر سکے گی !
بجلی اور گیس کے حالیہ بحران نے غریب عوام کی کم توڑ کر رکھ دی ہے معاشی ماہرین کے مطابق مہنگائی کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا رہے گا کیونکہ ہم نے تیل کی قیمتیں عالمی منڈی سے مربوط کر دی ہیں
-
موسم سرما کی آمد
گیس کی مانگ میں اضافہ شارٹ فال کنڑول سے باہر کیا آئندہ بجٹ تک سی این جی نرخ برقرار رکھے جائیں گے
مزید مضامین
گیس بحران سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.