لیگی رکن پارلیمنٹ جاوید لطیف کی 80 سالہ بزرگ والدہ کیخلاف مقدمہ درج
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے درج کیے گئے مقدمے میں فراڈ، جعلسازی اور دھوکا دہی کی دفعات شامل
جمعہ 27 نومبر 2020 19:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کو محسن حسن رانجھا کے والد شاہ نواز رانجھا کے خلاف ریفرنس بھیجا تھا۔
ڈپٹی کمشنر نے اپنے ریفرنس میں شاہ نواز رانجھا اور پٹواری امین کے خلاف پرچہ دینے کی استدعا کی تھی۔ریفرنس کے متن میں کہا گیا کہ ملزمان نے جعلسازی سے پراپرٹی کی انتقالات فیس کی مد میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا، ملزم شاہ نواز رانجھا نے محکمہ مال کی ملی بھگت سے غیر قانونی طور پر 1574 کنال 12 مرلہ زمین اپنے بیٹوں اور بیگم کے نام پر ٹرانسفر کی، ملزم نے خریداری کی بجائے محکمہ مال کے ریکارڈ میں زمین کا باہمی تبادلہ آبادی دیہہ کے ساتھ درج کرایا۔اینٹی کرپشن حکام پنجاب کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔جاوید لطیف نے اپنی والدہ کے خلاف مقدمے کو بدترین سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکم امتناعی کے باوجودمقدمے کا اندراج توہین عدالت ہے ۔ جب کوئی غلط کام کیاتو پھر پھر ٹریول اڈے کے لائسنس کی تجدید کیوں کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.