شرح سود کو خطے کے دیگر ممالک کے برابر لایا جائے ‘ پیاف
موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے شرح سود کو کم از کم4 سے 4.50 فیصد پر لایا جائے‘ نعمان کبیر،ناصر حمید خان و دیگر
ہفتہ 28 نومبر 2020 15:41
(جاری ہے)
پوری دنیا میں مارک اپ کو خاصی حد تک کم کیا گیا ہے مگر پاکستان میں اس لیول تک کم نہیں کیا گیا جسکی توقع کی جا رہی تھی ۔
بنگلہ دیش میں پالیسی ریٹ4 فیصد اور بھارت میں 4.50 فیصد جبکہ پاکستان میں یہ شرح 7 فیصد ہے ، چنانچہ برآمد کننگان کو مسابقت کے قابل بنانے کیلئے اور مقابلے کی فضا برقرار رکھنے کیلئے ازحدضروری ہے کہ شرح سود کو خطے کے دیگر ممالک کے لیول تک لایا جائے۔ ملکی معیشت جو پہلے ہی مہنگائی، کرونا وبا اور افراط زر ، کاروباری لاگت، اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے پریشان ہے لہٰذا شرح سود میں کمی ناگزیر ہے تاکہ نجی و کاروباری طبقہ آسانی سے قرضوں کی ادائیگی کر سکے۔ لہٰذاحکومت اس صورتحال کو فوری طور پر ایڈریس کرے اور شرح سود میں واضح کمی کرے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.