انڈونیشیا نے جہازوں کو بھی ’’فیس ماسک‘‘ پہنا دیے
انڈونیشیا کی سرکاری ائیر لائن گرودا انڈونیشیا نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی کے لیے اپنے 5 طیاروں پر ماسک پینٹ کردیا
شہریار عباسی اتوار 29 نومبر 2020 16:20
(جاری ہے)
انڈونیشیائی میڈیا کے مطاابق یہ طیارے ملکی پرواز کے ساتھ ساتھ غیر ملکی پرواز سنگاپور اور جاپان میں خدمات فراہم کرتے ہیں۔
گروڈا انڈونیشیا کے 5 طیاروں پر 60 لوگوں نے مل کر 120 گھنٹوں میں یہ ماسک پینٹ کیے ہیں۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 28 ہزار تک جا پہنچی ہے جب کہ وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار 500 سے زائد ہو چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ابوظہبی میں دنیا کا دوسرا "سفیئر" تفریحی مرکز بنانے کا اعلان
-
دبئی میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر نئے سخت قوانین متعارف
-
سعودی ڈائیور جوڑے کی سمندر میں زیرِ آب شادی
-
واشنگٹن، 15سالہ لڑکے نے 5 افراد کو قتل کردیا
-
ابوظبی میں دوست کو گھونسہ مارنا مہنگا پڑ گیا، 26 ہزار درہم جرمانہ
-
یہ رومانس کی جگہ نہیں، بھارت میں ٹیکسی ڈرائیورطیش پراترآئے
-
ارجنٹائن،موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا
-
زیتون کے پتوں کا عرق ذیابیطس مریضوں کیلئے فائدہ مندہے،ماہرین
-
پیوٹن کے نزدیک بائیڈن اور ہیرس کی کوئی عزت نہیں، ٹرمپ
-
امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کر سکتی ہے،اسرائیلی اخبار
-
سعودی عرب کا 56 ملکوں کے دو ہزار 654 ہیلتھ کیئر ورکرز کےلیے"سعودی گرین کارڈ" کا اعلان
-
اسرائیل، جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.