اس وقت تک نہیں جائیں گے جب تک جلسہ نہ کرلیں ، فضل الرحمان کا دوٹوک اعلان
مجھے گرفتارکرنے سے پہلے گرفتار کرنے والوں کو گرفتار کرلیا جائے گا ، سربراہ پی ڈی ایم
ساجد علی پیر 30 نومبر 2020 14:30
(جاری ہے)
اس سے پہلے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جلسہ ہر صورت ہو گا ، جاتی امرا سے روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جلسہ جہاں بھی ہو، اسٹیڈیم کے اندر ہو یا باہر، جلسہ ضرور ہو گا ، راستے میں لگا ہر کنٹینر ان کے خوف کا عکاس ہے ، میں ذاتی غم کو پیچھے چھوڑ کر قوم کے غم کے لیے ملتان کے لیے نکل رہی ہوں ، ملک و قوم پر مشکل وقت ہے ، اسی لیے قوم کی بیٹی مریم نواز اور آصفہ بھٹو باہر نکلیں گی کیوں کہ ملک پر مشکل آئی تو بیٹیاں بھی گھروں سے باہر نکلی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو اپنا خاتمہ نظرآ رہا ہے، یہ جلسہ کامیاب ہو گیا ، کسی لیڈر یا کارکن کی گرفتاری سے یہ تحریک نہیں رُکے گی ، گرفتاری کے خوف سے بزدل بھاگتے ہیں ، وکلا تحریک میں عمران خان دیواریں پھلانگ کر بھاگے تھے جب کہ مریم نواز جیل کاٹ چکی ہے دوبارہ گرفتاری کا ڈر نہیں ہے ، ملتان کے لوگ نکلیں اور اس نالائق حکومت سے جان چُھڑوائیں ، کوویڈ 19 تو چلا جائے گا لیکن کوویڈ 18 کو گھر بھیجنا ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.