پشاورمیں جاری نیشنل جونیئر والی بال چمپئن شپ کی خواتین کے مقابلے سیمی فائنل مراحل میں داخل ہوگئے
پیر 30 نومبر 2020 15:25
(جاری ہے)
سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کی نگرانی پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے جمنازیم ہال میں جاری والی بال چمپئن شپ پیرکے روز کھیلنے جانیوالے پہلے میچ میں آزاد کشمیر کی ٹیم نے گلگت بلتستان آورپنجاب نے سندھ کوتین صفرسے ہرایا،جبکہ خیبرپختونخواکی ٹیم نے بلوچستان کوتین صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا اس موقع پر خیبرپختونخواوالی بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر فقیر اعوان اور سیکرٹری خالدوقار بھی موجود تھے۔
اج منگل کے روز پہلا سیمی فائنل میچ صبح دس بجے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ اسلام آباد اورگلگت بلتستان کے مابین صبح گیارہ بجے منعقد ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.