انسداد پولیو مہم کے دوران بہتر کارکردگی پر متعلقہ اضلاع کو انعام دیئے جائینگے،وزیراعلی پنجاب
عمر جمشید پیر 30 نومبر 2020 17:11
(جاری ہے)
پولیو ہمارے لئے نیشنل چیلنج ہے، ہر صورت قابو پانا ہے۔پولیو کیس اور انوائرمنٹ سیمپل پازیٹو آنے پر متعلقہ ڈپٹی کمشنر سے باز پرس ہوگی۔انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران اعداد و شمار میں گڑبڑ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
انسداد پولیو کی مہم کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے 3500 مائیکرو پلان تیار کئے گئے ہیں۔اڑھائی لاکھ سے زیادہ افسر اور اہلکار انسداد پولیو مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ایک کروڑ 92 لاکھ سے زائد 5 سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو ویکسینیشن پلائی جائے گی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ پنجاب کے13 اضلاع میں پولیو کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔10 اضلاع میں پولیو کی صورتحال تسلی بخش نہیں ہے، ان پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔صوبائی وزراء ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمودالرشید، ڈاکٹر مراد راس، چیف سیکرٹری، عالمی ادارہ صحت کے صوبائی سربراہ، یونیسیف لاہور کی ٹیم لیڈر، سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر، کمشنر و ڈپٹی کمشنر لاہور اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔صوبے بھر سے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میک ڈونلڈز کی اہم قانونی لڑائی میں شکست، معاملہ کیا ہے؟
-
پاکستان 8 ویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بننے کیلئے پرعزم
-
شیرانی گروپ کااپوزیشن اتحاد”تحریک تحفظ آئین پاکستان“ کا حصہ بننے کا باضابطہ طور پر اعلان
-
بھارتی وزیراعظم مودی کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد
-
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کا ہر اول دستہ ہے،شبلی فراز
-
افغان وزیرداخلہ سراج الدین حقانی کے دورہ ابوظہبی اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات پر امریکی قانون سازسیخ پا
-
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ’بدوبدی‘ 28 ملین ویوز کے بعد ہٹا دیا
-
گوئٹے مالا کی ہائی سیکورٹی جیل پر چھاپے کے دوران حکام کو قیدیوں کے قبضے سے پالتو مگرمچھ‘ مرغیاں‘ریکون‘ اور دیگر پالتوجانوربرآمد
-
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر
-
عالمی درجہ حرارت1اعشاریہ5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ انسانی بقاءکے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے.سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
-
چین بھارت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے کے لیے نئی دہلی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے. چینی وزارت خارجہ
-
جمہوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.