کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن 4دسمبر کو لانچ کیا جائے گا

پیر 30 نومبر 2020 22:39

کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن 4دسمبر کو لانچ کیا جائے گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن 4دسمبر کو لانچ کیا جائے گا۔ویٹ سائٹ ٹویٹر پر کوک اسٹوڈیو کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نئے سیزن میں ریپ سٹاربوہمیا،راحت فتح علی خان،علی نور،صنم ماروی،عمیر جسوال،فریحہ پرویز،وجیہہ اطہر نقوی،مہدی مالوف،زارا مدنی،سحر گل خان اور دیگر گلوکار شامل ہوں گے اور اس سیزن میں ہر قسم کا میوزک سننے کو ملے گا۔