ڈرامہ سیریل "گھسی پٹی محبت" میں کچھ اقساط تک اپنا کردار سمجھ نہیں آیا تھا،رمشا خان
پیر نومبر 22:39

(جاری ہے)
اداکارہ اس ڈرامے میں اپنے کردار "سامعہ" بارے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان کے لئے یہ کرداران کے لئے اداکرنا بہت مشکل تھا کیونکہ انہیں کئی اقساط تک انہیں اپنا کردار سمجھ نہیں آیا ۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ اصل زندگی میں وہ بالکل بھی منہ پھٹ نہیں ہیں جیسے وہ اس ڈرامے میں دکھائی دے رہی ہیں۔ رمشا خان اس ڈرامے میں اداکار علی عباس کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی روس میں مقبولیت
-
ماضی میں میرے ساتھ بدسلوکی کی گئی، پیرس ہلٹن
-
حلیمہ سلطان کے پشاورزلمی کے برانڈ ایمبیسڈر بننے کی قیاس آرائیوں پر شرمین عبید پھٹ پڑیں
-
جب تک دنیا میں ’پنک‘ ہے، یہ ایک اچھی جگہ رہے گی، شاہ رخ خان
-
سلمان خان کی ننھی بھانجی کے ساتھ ڈانس کی وڈیو وائرل
-
دھرمیندر کی بھارتی بائولر کے مرحوم والد کیلئے دعاء
-
پہلی فلم میں اداکارہ راکھی سے مارپیٹ پر گھر والوں نے نکال دیا تھا، رنجیت
-
اداکارہ پریتی زینٹا نے بھائیوں کے ساتھ بچپن کی تصویرکردی
-
انوپم کھیر نے نیویارک میں منعقدہ شو کی 30 برس پرانی تصویر شیئر کردی
-
امیتابھ بچن نے باکسر محمد علی کے ساتھ اپنی پرانی تصویر شیئر کردی
-
سعودی عرب، ریاض میں پہلا ’ڈرائیو اِن سینماء ‘بن گیا
-
بھارتی بولر محمد سراج کی والد کی قبر پر حاضری، دھرمیندر جذباتی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.