شاہیرا شاہد ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ڈویژن تعینات

پیر 30 نومبر 2020 23:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء)شاہیرا شاہد ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ڈویژن تعینات۔ نوٹیفکیشن ک یمطابق شاہیرا شاہد کو ڈی جی، پی آئی او پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کا اضافی چارج بھی تفویض کیا گیا ۔اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا