محکمہ سیاحت میں کرپشن کرنے والے ملزم روشن علی کناسرو سمیت 5 ملزمان کی عبوری ضمانے میں توسیع
منگل 1 دسمبر 2020 13:50
(جاری ہے)
وکیل نثار مجاہد نے کہاکہ ملزم الطاف میمن کے وکیل کو کرونا ہو گیا ہے،مجھے بھی کوونا ہوا تھا اس لیے کیس کی تیاری کے لیے وقت درکار ہے،عدالت میری مکمل صحت یابی تک مناسب وقت دے،5 ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں ملزم ڈاکڑ عبدالفاتح کو بھی عبوری ضمانت دی جائے۔
عدالت نے ملزم ڈاکٹر عبدالفاتح کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے دیگرملزمان الطاف حسین، روشن علی کناسرو، غلام مرتضی دائود پوتو، محمد اعظم اور عبدالمجید سومرو کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.