اداکارہ زارا نور عباس نے سردیوں میں بیکنگ کرنا شروع کر دی
موسم سرما کا آغاز ہے ، کچن میں موجود ہاٹ چاکیلیٹ اور ایپل پائیز بنا رہی ہوں ، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر
بدھ 2 دسمبر 2020 13:27
(جاری ہے)
زارا نور کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں اپنے مداحوں کو بتانا ہے کہ ’وہ فٴْل ٹائم ایکٹر ہیں اور چھٹی والے دن شیف بن جاتی ہیں۔
انہوں نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ موسم سرما کا آغاز ہے اور کچن میں موجود ہاٹ چاکیلیٹ اور ایپل پائیز بنا رہی ہیں۔ زارا نور عباس کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آچکے ہیں، زارا کے مداحوں کا کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ انہیں زارا نور کو شیف کے روپ میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.