گومل یونیورسٹی میں داخلہ سے لے کر ڈگری حاصل کرنے تک طلباء کیلئے پورٹل تیار کر لیا گیا
بدھ 2 دسمبر 2020 17:19
(جاری ہے)
پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ آئی ٹی سروسز سیکشن گومل یونیورسٹی کی بہتری اور ترقی کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر اورک پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ بابر نے کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کاترجیحات میں شامل تھا کہ گومل یونیورسٹی کا تمام نظام کمپیوٹرائزڈ ہو جائے جس کی ایک اہم کڑی آج کی تقریب ہے جس میں تمام شعبہ جات کیلئے کمپیوٹرائزڈسافٹ ویئر کو لاگو کر دیا گیا ہے اور آج آپ کو اس کی ٹریننگ دی جارہی ہے اس موقع پر ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی کے انچارج فہیم چغتائی نے کمپیوٹرائزڈپورٹل کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ گومل یونیورسٹی اب جو سٹوڈنٹ داخلہ لیکر ڈگری حاصل کریگا اس کا تمام تر ریکارڈ اس پورٹل میں موجود ہوگا اس میں طلب کی حاضری‘سلیبس‘کورسز‘آن لائن اسائنمنٹ ‘ٹرانسکرپٹ‘ڈی ایم سی‘فیکلٹی ممبران اور دیگر تمام معلومات موجود ہوں گی۔ فہیم چغتائی نے کہا کہ ہم وائس چانسلر کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور جلد ہی یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کوکمپیوٹرائزڈ کر دینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کی قیادت میں گومل یونیورسٹی ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور انشا اللہ کچھ ہی عرصہ وائس چانسلر کے ویژن کے مطابق گومل یونیورسٹی کا تمام نظام کمپیوٹرائزڈ ہو جائے گا۔تقریب کے اختتام پر اساتذہ نے ای پورٹل کے حوالے سے سوالات بھی کئے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.