وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ملتان ڈویڑن میں ریونیو خدمت کھلی کچہریوں کا کامیاب انعقاد ،تیسری ریونیو کھلی کچہری کے اعدادوشمار جاری
بدھ 2 دسمبر 2020 17:19
(جاری ہے)
انتقال کی 247 میں 236ہوئیں اور رجسٹری کیسز کی 240 موصول جو کہ تمام حل کی گئیں۔درخواست برائے وصولی انکم سرٹیفکیٹ کے تمام کیسز نمٹائے گئے۔ ریکارڈ کی جانچ بارے موصول 33 تمام درخواستوں پر ایکشن لیا گیا۔ڈومیسائل کی 177 موصول درخواستوں پر 171 ڈومیسائل فوری جاری کئے گئے۔
ڈویڑن میں دیگر ریونیو معاملات کے 258 کیسز میں 244 کیسز حل کئے گئے۔ کمشنر جاوید اختر محمود نے کھلی کچہریوں کی از خود مانیٹرنگ کی اور اس بارے کہا کہ ریونیو کچہریوں میں شہریوں کی بھرپور شرکت خوش آئند ہے۔انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل پر شاباش دی اور کہا کہ سرخ فیتہ کلچر اور کرپشن کے خاتمہ کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.