احساس کفالت پالیسی ، خصوصی افراد کے اہلخانہ کیلئے ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ کا اعلان
کورونا سے متاثرہ عالمی منظر نامے میں خصوصی افراد کیلئے یہ ایک اہم اقدام ہے ، جس سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے ، وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ
ساجد علی جمعرات 3 دسمبر 2020 14:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق احساس کفالت پروگرام مراکز میں حکومتی امداد لینے والی نادار اور مستحق خواتین نے 500 روپے فی کس کٹوتی پر احتجاج کیا گیا۔
احتجاج میں شامل ایک خاتون نے پیسے دکھاتے ہوئے کہا کہ ان کے 500 روپے کاٹے گئے ہیں، ایک اور خاتون کا کہنا تھا کہ زبردستی 500 روپے کاٹ کر ساڑھے گیارہ ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔ احتجاج میں شریک خاتون نے بتایا کہ منتیں کرنے پر پوری رقم فراہم نہیں کی جا رہی، بلکہ ساڑھے 11ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔ جس کے بعد گلے میں پاکستان تحریک انصاف کا کارڈ ڈالے احساس کفالت مراکز میں کچھ افراد کی غیر قانونی سرگرمیوں نے کئی سوالات کھڑے اُٹھا دئے ہیں ، لیکن دوسری جانب حکام نے دعویٰ کیا کہ ان افراد کو پولیس کی مدد سے باہر نکال دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی ایک خاتون ورکر کا کہنا تھا کہ ہماری یہاں ذمہ داری ہے کہ پیسے واپس یا کٹوتی نہیں کرنی ، ہماری ڈیوٹی ببلی رند نے لگائی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے احساس کفالت پروگرام کے ضلع انچارج خدا بخش مہر سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ پولیس سے غیرذمہ دار افراد کی موجودگی کی شکایت کی جس پر ان افراد کو احساس کفالت مراکز سے باہر نکال دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.