نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا نے بلوچستان کو شکست دیدی
جمعرات 3 دسمبر 2020 18:51
(جاری ہے)
تین منٹ بعد عثمان نے ہی ایک عمدہ مووکے بدولت فیلڈ گول کرکے کے پی کا سکور 0-2کردیا۔
20ویں منٹ میں 9نمبر کی شرٹ پہنے عثمان نے تیسرا گول کرکے ہیٹرک مکمل کی۔زیداہ تر میچ بلوچستان کے ہاف میں ہی کھیلا گیا۔چھ منٹ بعد حسن نے ایک بہترین گول کرکے سکور 0-4کردیا۔اس کے بعد 30منٹ تک بلوچستان اے کے دفاعی کھلاڑیوں نے خیبر پختونخوا کے فارورڈ کو روکے رکھے لیکن 56ویں منٹ میں کے پی کو ایک پینلٹی کارنر ملا جس پر ابراہیم نے گیند گول پوسٹ میں پھینک کر اپنی ٹیم کی برتری 0-5 کردی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔میچ کے ایمپائرز مظہر وسیم اور سبطین رضا تھے۔فیلڈ جیوری میں اعجاز احمد کھوکھر ،اسلم شاہ،ایم یعقوب اور فہد علی خان شامل تھے۔دن کا دوسرا میچ پنجاب ڈی اور سندھ بی کے درمیان کھیلا گیا جو کافی دلچسپ رہا اور آخری منٹ تک دونوں ٹیموں کے مابین زبردست مقابلہ جاری رہا۔اور اختتام تک میچ 2-2گول سے برابر رہا۔19ویں منٹ میں پنجاب کے احمد حسن نے فیلڈ گول کرکے ٹیم کو برتری دلادی اگلے ہی منٹ میں احمد حسن نے دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کا سکور 0-2کر دیا۔27ویں منٹ میں سندھ کو پینلٹی کارنر ملا جس پر سعود ڈار نے گول کرکے برتری 1-2کر دی۔40ویں منٹ میں سندھ کے وینے نے پینلٹی کارنر پر گول کرکے میچ دو دو سے برابر کیا۔میچ کو عظیم اور مبشر علی نے سپروائز کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.