Live Updates

مریم نواز کل سوشل میڈیا کے نواجوں سے خطاب کریں گی

ہفتہ 5 دسمبر 2020 12:31

مریم نواز کل سوشل میڈیا کے نواجوں سے خطاب کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کل ( اتوار)دوپہر دو بجے کھوکھر پیلس ایوب چوک جوہر ٹائون میںسوشل میڈیا کے نوجوانوں سے خطاب کریں گی۔

(جاری ہے)

مریم نواز کی ہدایت پر ایم ایس ایف ،یوتھ ونگ اور شیر جوان فورس کے جوانوں کو بھی مدعو کر لیا گیا ہے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات