صوبہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز ہوگئی ، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ
ہفتہ 5 دسمبر 2020 20:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت 20 ہزار 895 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 20 ہزار 42 گھروں ،13آئسولیشن سینٹرز اور840 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
مراد علی شاہ نے بتایا کہ 744مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ،82 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ 1569نئے کیسز میں سی1289 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع شرقی کے 473،ضلع جنوبی 396،ضلع وسطی 161، کورنگی 136، ملیر 70 اور غربی کے 53 کیسز شامل ہیں ۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ حیدرآباد سے 55،ٹنڈو محمد 22، بدین 20،سانگھڑ 17، جامشورو13، شہید بے نظیر آباد،ٹھٹھہ12، گھوٹکی اور میرپورخاص11۔ 11، سکھر اورجیکب آباد9۔9،مٹیاری 8، سجاول اور ٹنڈوالہیار 7۔ 7، لاڑکانہ 6، شکارپور اور عمر کوٹ4۔4،قمبر سی3 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.