گلوکارہ سلمیٰ آغا کی بیٹی کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں
گلوکارہ زارا خان نے قتل اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جائے کی دھمکیوں کے بعد مقدمہ درج کرا دیا
پیر 7 دسمبر 2020 12:17
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اورنگ زیب سمیت مختلف بالی وڈ فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ و گلوکارہ زارا خان نے انسٹا گرام پر ریپ اور قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد اوشیوارا پولیس اسٹیشن کا رخ کیا جہاں انہوں نے حیدرآباد میں رہنے والی 23 سالہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملزمہ کی شناخت کر لی ہے اور وہ ایم بی اے کی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جعلی پروفائل بنائی اور اس پروفائل کے ذریعے سے وہ گلوکارہ زارا خان کو ہراساں کر رہی تھی۔قتل اور ریپ کی دھمکیاں دینے والی خاتون کے خلاف انڈین پینل کوڈ (آئی پی سی) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.