اسٹیج پر تنقید کرنے والے ٹی وی ڈراموں کے موضوعات کو بھی دیکھ لیں ‘ مہک نور
ڈراموں میں کیا پیش کیا جارہا ہے ،کئی ڈرامے ایسے ہیں جو فیملی اکٹھے بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتی
پیر 21 دسمبر 2020 12:06
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض حلقوں کی طرف سے اسٹیج ڈراموںمیں رقص پر تنقید کی جاتی ہے مگر ا ن کو آج کل پیش کی جانے والی ڈرامہ سیریلز کے موضوعات نظر نہیںآتے اور ان پر صدائے احتجاج کیوںبلند نہیں ہو رہا ۔
انہوںنے کہا کہ ٹی وی چینلز ڈرامہ سیریلز کی بھرمارہے ۔بعض ڈرامے ایسے بھی ہیں جنہیں فیملی اکٹھے بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتی اور اس میں اصلاح کا کوئی پہلو نہیں ہوتا ۔ڈراموں میں صرف رنگینی دکھائی جارہی ہے اور اسکرپٹ نام کی کوئی چیز نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.