محمد رضوان بطور کپتان پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے
رضوان ایشیاء سے باہر ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 30 دسمبر 2020 12:56
(جاری ہے)
محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 191 گیندوں پر 60 رنز سکور کیے جو ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں کسی بھی پاکستانی وکٹ کیپر کی جانب سے ایشیاء سے باہر کھیلی گئی طویل ترین اننگز تھی جب کہ کسی بھی پاکستانی وکٹ کیپر کی جانب سے کھیلی گئی دوسری طویل ترین اور کسی بھی پاکستانی کپتان کی جانب سے کھیلی گئی دوسری لمبی ترین اننگز تھی۔
اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے 2011ء میں ویلنگٹن ٹیسٹ میں 226 گیندوں پر 70 ناٹ آئوٹ رنز بنائے تھے جب کہ معین خان نے سری لنکن کے خلاف 1995ء میں سیالکوٹ ٹیسٹ میں 208 گیندوں پر 117 رنز سکور کیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.