بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل
48 سالہ سابق کپتان کو کولکتہ کے ووڈ لینڈ ہسپتال میں داخل کیا گیا، ڈاکٹرز نے انکی اینجیوپلاسٹی کردی
ذیشان مہتاب ہفتہ 2 جنوری 2021 17:11
(جاری ہے)
سارو گنگولی نے 1996ء سے 2008ء کے درمیان بھارت کے لیے 113 ٹیسٹ میچوں میں 7212 رنز سکور کئے، انہوں نے 1992ء سے 2007ء کے درمیان 311 ون ڈے میچوں میں 11363 رنز بنائے۔
اس وقت وہ بی سی سی آئی کے صدر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگولی کی حالت تسلی بخش ہے تاہم انہیں کچھ روز کے لئے ہسپتال میں رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ گذشتہ سال جولائی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے باعث انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.