دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 8 جنوری 2021 12:24

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 16900کیوسک اور اخرج 23000کیوسک،دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد6500 کیوسک اور اخراج 6500کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد16800 کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد19500کیوسک اور اخراج 19500کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد43400کیوسک اور اخراج 37900کیوسک،چشمہ آمد32200کیوسک اوراخراج 13000کیوسک، تونسہ آمد16700 کیوسک اور اخراج16700 کیوسک، پنجند آمد10400 کیوسک، اور اخراج 4100 کیوسک،گدو آمد 17300کیوسک اور اخراج 3500 کیوسک، سکھر آمد5900کیوسک اور اخراج 5900 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد1400 کیوسک اور اخراج 1400 کیوسک ریکارڈکیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1471.46 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.004 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1168.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.569 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہکاکم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.062 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔