ق*پیسکو لکی مروت کے ماہ دسمبر کے بلوں میں بھاری جرمانے،صارفین کے ہوش اڑادیئے
صارفین جرمانوں کی معافی اور اوور بلنگ کی شکایات کیساتھ پیسکو حکام کے دفاتر کا طواف کرنے پر مجبور
اتوار 10 جنوری 2021 19:10
(جاری ہے)
صارفین نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائی کی بجائے نقصانات جرمانوں کی شکل میں ان سے پورے کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو صارفین اپنے بل باقاعدگی سے جمع کرتے ہیں وہ پیسکو کی طرف سے تعریف و توصیف کے مستحق ہیں لیکن پاور سپلائی کمپنی بھاری جرمانوں کے ذریعے ان کا اعتماد مجروح کررہی ہے ۔
صارفین نے پیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بنوں سرکل کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر سے مطالبہ کیا ہے کہ صارفین کے بلوں میں ڈالے گئے جرمانے معاف کئے جائیں اور مقامی افسران کوتمام تر توجہ نادہندگان سے وصولیوں اور کنڈہ کلچر کے خاتمے پر مرکوز کرنے کی ہدایات جاری کی جائیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.