فیروز خان کی ترک اداکار جلال آل سے ملاقات

اتوار 10 جنوری 2021 20:45

فیروز خان کی ترک اداکار جلال آل سے ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2021ء) شوبز سے کنارہ کشی کرنے کے بعد حال ہی میں شوبز میں واپسی کا اعلان کرنے والے اداکار فیروز خان نے پاکستانی دورے پر آئے ترک اداکار جلال آل سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

جلال آل 7 جنوری کو ترک فلم و ڈراما ساز کمال تکدن سمیت دیگر افرد کے ساتھ پاکستان پہنچے تھے۔

متعلقہ عنوان :