موجودہ دورحکومت میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے ماضی کی کرپٹ حکومتوں کے تمام کارندے موجودہ حکومت کا حصہ ہے،عتیق الرحمن
جمعہ 15 جنوری 2021 22:15
(جاری ہے)
اس موقع پر جماعت اسلامی پشاور کے امیر عتیق الرحمن کہا کہ دین اسلامی کی ہدایات انسانیت کے لیے مشعل راہ ہیں اور جب تک معاشرہ دین پر عمل پیرا نہ ہو تو حقیقی تبدیلی ناممکن ہیں۔
موجودہ حکومت کے دور میں سب سے بڑے ناسور کرپشن میں بے دریغ اضافہ ہوا ہے کیونکہ سابقہ حکومتوں کے تمام کارندے موجودہ حکومت کے صف اول کی نشستوں پر براجمان ہیں۔ مدینہ کی ریاست کا نعرہ لگا کرووٹ حاصل کرنے والوں نے کرپشن کے سابقہ ریکاڑ توڑ دیے ہیں۔پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے اسلامی نظام ہی کارامد ہے۔ جماعت اسلامی قرآن کی روشنی میں اسلامی نظام کی جدوجہد جاری رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.