دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 16 جنوری 2021 14:50

دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریائوںمیںسندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 15900کیوسک اور اخرج 15900کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 8200کیوسک اور اخراج8200کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد9500کیوسک اور اخراج100کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پرآمد10500کیوسک اور اخراج10500 کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد32700کیوسک اور اخراج32700کیوسک،چشمہ آمد30200کیوسک اوراخراج 21000کیوسک، تونسہ آمد24900کیوسک اور اخراج24900کیوسک، پنجند آمد34300کیوسک، اور اخراج 27800کیوسک، گدوآمد 26300کیوسک اور اخراج 8600کیوسک، سکھر آمد8300کیوسک اور اخراج8300کیوسک، کوٹریآمد3700 کیوسک اور اخراج 600کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1470.73فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.974 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1170.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.662 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.080 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔