ٹک ٹاک کا جنون، 19سالہ نوجوان جنس تبدیل کروانے پر بضد ہو گیا
والدین کے منع کرنے پر شکایت درج کروا دی ، پولیس نے چھاپہ مار کر بازیاب کرایا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 16 جنوری 2021 17:44
(جاری ہے)
نوجوان نے حکومت سے تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے،اس کا کہنا ہے کہ گھر پر والدین مجھ پر تشدد کرتے ہیں۔
آج 19 سالہ طحہ کو آج عدالت میں پیش کیا گیا،انہوں نے جج کے رو برو والدہ کے ساتھ جانے پر رضامندی ظاہر کی گئی،تاہم ساتھ یہ بھی شرائط عائد کیں کہ مجھے ذہنی تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے اور نہ ہی میرے ساتھ مار پیٹ کی جائے جس پر والدہ نے انہیں مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔واضح رہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک کی پابندی پر مطالبہ سامنے آتا رہا ہے یہاں تک کہ کچھ دنوں کے لیے ایپ پر پابندی بھی عائد کی گئی تھی۔ وزیراعظم عمران خان بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے خواہاں ہیں۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانت اور فحاشی پر پریشان ہیں۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو اس کی روک تھام کے لیے ہدایت کی ہے کیونکہ ایسا نہ ہوا تو اس کے نتیجے میں پاکستانی معاشرے کی سماجی و مذہبی اقدار تباہ ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا وزیراعظم نے مجھ سے اس حوالے سے ایک دو بار نہیں بلکہ 15 سے زائد مرتبہ بات کی۔وہ چاہتے ہیں کہ مرکزی میڈیا اور سوشل میڈیا اور اس کی ایپلی کیشنز کے ذریعے پھیلنے والی فحاشی کی روک تھام کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔وزیراعظم کہتے ہیں عریانیت کی وجہ سے بچوں اور خواتین کے ریپ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ شبلی فراز نے مزید بتایا کہ حال ہی میں وزیراعظم نے بتایا کہ ٹک ٹاک جیسی ایپس معاشرے کی اقدار کو زبردست نقصان پہنچا رہی ہیں لہذا اسے بلاک کرنا چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.