لاہور: شاہدرہ میں مزاحمت ڈکیتی کی دو وارداتیں، ایک دکاندار قتل، راہگیر زخمی
ہفتہ 16 جنوری 2021 20:42
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ڈکیتی مزاحمت کی پہلی واردات شاہدرہ ٹائون کے علاقہ میں واقعہ ایک دکان میں ہوئی جہاں دونوں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکو دکان میں لوٹ مار کرنے کے بعد فرار ہونے لگے تو دکاندار اکرم نے ایک ڈاکو کو دبوچ لیا۔
جسے چھڑانے کے لئے دوسرے ڈاکو نے دکاندار اکرم پر تین فائر کئے جن میں سے دو مقتول اکرم کی ٹانگوں پر اور ایک گولی اس کے پیٹ میں لگی۔ اکرم کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی جانبر نہ ہوسکا جبکہ ڈکیتی کی دوسری واردات مقبرہ جہانگیر کے باہر واک کرنے والے ایک شہری کے ساتھ ہوئی جہاں دونامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے شہری سے موبائل فون لوٹنے کی کوشش تو شہری کی جانب سے مزاحمت کرنے پر ڈاکوئوں نے شہری کی ٹانگوں پر گولی ماری جس سے وہ زخمی ہو کر گر پڑا جبکہ دونوں ڈاکو شہری سے موبائل فون چھیننے کے بعد فرار ہوگئے زخمی ہونے والے شہری کا نام عمبدالمجید بتایا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.