ڈریپ نے آکسفورڈ یونیورسٹی۔ ایسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کی ہنگامی صورتحال میں پاکستان میں استعمال کی منظوری دے دی
ویکسین کی افادیت اہم عنصر ہے، ہم متعدد ویکسینز کی افادیت کے حوالے سے سامنے آنے والے واقعات کو دیکھ رہے ہیں،ڈاکٹر فیصل سلطان
ہفتہ 16 جنوری 2021 23:57
(جاری ہے)
پاکستان متعدد کورونا ویکسین تیار کرنے والوں سے بات چیت کر رہا ہے اور ڈاکٹر سلطان نے کہا کہ پاکستان کو چین کی کانسینوبائیو کے ساتھ معاہدے کے تحت متعدد ویکسینز کی کروڑوں خوراک مل سکتی ہیں۔
پاکستان میں ویکسین کمپنی کی اے ڈی 5۔این کوو ویکسین کے تیسرے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز مکمل ہونے کے قریب ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ویکسین کی افادیت اہم عنصر ہے، ہم متعدد ویکسینز کی افادیت کے حوالے سے سامنے آنے والے واقعات کو دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کینسینو ویکسین کے ابتدائی نتائج فروری کے وسط تک سامنے آنے کا امکان ہے ، پاکستان، روس کی اسپوتنک فائیو ویکسین کے متعلق بھی بات کرنے پر غور کر رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ ہمارا مقصد ہے کہ آبادی کے بڑے حصے کو مفت ویکسین فراہم کی جاسکے، جبکہ نجی شعبوں کو ویکسین کی درآمد کی اجازت اس وقت دی جائے گی جب مجاز کمپنی کے پاس ویکسین کی سپلائی موجود ہو۔معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان میں کئی ویکسینز کے لیے کولڈ چین کی وافر سہولت موجود ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.