پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ ہو چکا ہے، ہارون الرشید
پاکستان ترکی سے ٹینک خریدے گا، پاکستان اور ترکی کے درمیان انٹیلجنس شیئرنگ ہوگی، دونوں ملکوں کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ ہوچکا ہے، سینیئر صحافی کا انکشاف
شہریار عباسی
اتوار 17 جنوری 2021
14:33
(جاری ہے)
آذربائیجان میں پاکستانی پرچم لگے ہوئے ہیں۔
یہ ایک اچھا اور مثبت اشارہ ہے۔ پاکستان اور آذربائیجان کے اتحاد سے بھارت کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان معاہدے کے بعد یہ تینوں ممالک فوجی تربیت میں شریک ہوں گے۔ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان سیاحت کا بھی معاہدہ ہوگیا ہے۔ ترکی کے باشندے پاکستان میں سیاحت کے لیے آ رہے ہیں۔ ترک ڈراموں کی وجہ سے ترک اداکار بھی پاکستان آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ان ڈراموں کی وجہ سے پاکستان کے عربوں کے ساتھ تعلقات خراب ہو چکے ہیں، لیکن پاکستان کا یہ مثبت فیصلہ تھا۔ ترکی کے عروج کے باعث عرب پریشانی کا شکار ہیں۔ جلد ہی ایران اور ترکی بھی قریب آ جائیں گے، چین کے ایران سے معاہدوں کے باعث ایران اس بلاک کا حصہ بن جائے گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا ، ویڈیو دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
مہاجرین کی اکثریت غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور، یو این رپورٹ
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل
-
سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 3500پاکستانی متحدہ عرب امارات سے بے دخل
-
اقتصادی سروے26-2025ء خود حکومت کے لئے چارج شیٹ اور بیڈگورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے
-
ایران اگر ہار مان لے اور سفید جھنڈی لہرا دے تو تاریخ کی بہترین ڈیل ہوسکتی ہے
-
پنجاب کوپولیوسے پاک کردیا‘وزیرصحت کا دعویٰ
-
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ کرنے کی بجائے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو امارات سے اپنے سامان کی واپسی کیلئے سہولت فراہم کرنے کا اعلان
-
یورپ اربوں ڈالر کے سائبر فراڈ روکنے میں امریکہ سے پیچھے کیوں؟
-
گولی اور جبر کے بجائے اگر ریاست مذاکرات سے مسائل حل کرے تو تنازعات جلد حل ہوسکتے ہیں
-
سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قابلِ اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے پر ڈاکٹر کیخلاف تادیبی کارروائی کر دی گئی
-
عمران خان سپریم کورٹ سے بڑا قانونی ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.