سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 3500پاکستانی متحدہ عرب امارات سے بے دخل
امریکا اور ایران جنگ میں متحدہ عرب امارات پر میزائل حملوں کے بعد سوشل میڈیا قوانین سخت کیے گئے
جمعرات 11 جون 2026 23:25
(جاری ہے)
ان سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر متعدد پاکستانی شہریوں سمیت بھارتیوں اور دیگر ممالک کے شہریوں کو بھی ڈی پورٹ کیا گیا۔
ایک اندازے کے مطابق مجموعی طور پر تین ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کیا گیا جب کہ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی معلومات کے مطابق 3500پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔قومی اسمبلی میں یہ بھی بتایا گیا کہ بے دخل کیے جانے والے بعض پاکستانیوں کی جائیداد اور اثاثے ان کے ورثا کے حوالے کیے جا رہے ہیں۔ اگر کسی فرد کو اس عمل میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ متعلقہ حکام سے رابطہ کرے۔ وزارتِ خارجہ اس سلسلے میں معاونت فراہم کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
مہاجرین کی اکثریت غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور، یو این رپورٹ
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل
-
سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 3500پاکستانی متحدہ عرب امارات سے بے دخل
-
اقتصادی سروے26-2025ء خود حکومت کے لئے چارج شیٹ اور بیڈگورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے
-
ایران اگر ہار مان لے اور سفید جھنڈی لہرا دے تو تاریخ کی بہترین ڈیل ہوسکتی ہے
-
پنجاب کوپولیوسے پاک کردیا‘وزیرصحت کا دعویٰ
-
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ کرنے کی بجائے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو امارات سے اپنے سامان کی واپسی کیلئے سہولت فراہم کرنے کا اعلان
-
یورپ اربوں ڈالر کے سائبر فراڈ روکنے میں امریکہ سے پیچھے کیوں؟
-
گولی اور جبر کے بجائے اگر ریاست مذاکرات سے مسائل حل کرے تو تنازعات جلد حل ہوسکتے ہیں
-
سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قابلِ اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے پر ڈاکٹر کیخلاف تادیبی کارروائی کر دی گئی
-
عمران خان سپریم کورٹ سے بڑا قانونی ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.