سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 کورونا مریض جاں بحق
ہلاکتوں کی تعداد 3813 تک پہنچ گئی ، 10600 نمونوں کی ٹیسٹنگ کے بعد 954 نئے کیسز سامنے آئے، وزیر اعلیٰ سندھ کا بیان
پیر 18 جنوری 2021 22:45
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ اس وقت 18486 مریض زیر علاج ہیں ان میں سے 17518 گھر وں میں، 13 آئسولیشن مراکز میں اور 955 مختلف اسپتالوں میں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 870 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں 92 کو وینٹی لیٹرز پرمنتقل کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق 954 نئے کیسوں میں سے 749 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع شرقی 287 ، ضلع جنوبی 218 ، ضلع وسطی 124 ، ضلع کورنگی 67 ، ضلع غربی 34 اور ضلع ملیر 19 شامل ہیں جبکہ دیگر اضلاع میں شہید بینظیر آباد 41 ، حیدرآباد 35 ، میرپورخاص 20 ، مٹیاری 16 ، ٹھٹھہ 13 ، ٹنڈو محمد خان 7، شکارپور 6، قمبر اور سانگھڑ 5-5، جامشورو 4، ٹنڈو الہیار ، عمرکوٹ اور گھوٹکی 3-3، خیرپور اور نوشہروفیروز 2-2 ، دادو ، جیکب آباد ، لاڑکانہ اور سکھر 1-1 کیسز ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کے عوام پر زور دیا کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.